پاکستانی وزیر خارجہ نے انڈین وزیراعظم نریندر مودی کی جماعت بی جے پی کے حوالے سے کہا: ’آپ نے اس لائن کو عبور کیا جب آپ نے اپنے پڑوسی ملک کے وزیر خارجہ کے سر کی قیمت کا اعلان کیا، میں سوچتا ہوں کہ یہ ایک حد ہے،جسے ہم معمول بنا رہے ہیں، اسے پار کر رہے ہیں۔‘
گجرات
خواتین ایک جسم کا نام نہیں ہیں نہ ہی ہوس کی تسکین کا سامان ہیں۔