انڈین ریاست کیرالہ میں پولیس نے پرچہ امتحان میں پیغمبر اسلام کی مبینہ توہین پر پروفیسر کا ہاتھ کاٹنے والے سواد نامی شخص کو ایک دہائی سے بھی زیادہ عرصے بعد گرفتار کیا۔
گرفتاری
وفاقی حکومت کی جانب سے خفیہ اداروں کو وارنٹ کے بغیر گرفتاری کی اجازت دینے سے متعلق شق واپس لینے کے بعد اتوار کو سینیٹ میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا گیا۔