امریکہ میں گرفتار پاکستانی شہری آصف مرچنٹ نے عدالت میں خود پر عائد الزامات سے انکار کرتے ہوئے بے گناہی کا دعویٰ کیا ہے۔
گرفتار
محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب کے مطابق انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کے دوران القاعدہ کے سینیئر جنگجو امین الحق کو سرائے عالمگیر سے گرفتار کیا گیا۔