نیویارک کے میئر نے مزید کہا کہ آئی سی سی کے وارنٹ کو نافذ کرنا مکمل طور پر وفاقی حکومت پر منحصر ہے۔
سابق رکن قومی اسمبلی اور پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما علی وزیر کو پیر کے روز سکھر سینٹرل جیل سے رہائی کے کچھ ہی دیر بعد پولیس نے انہیں دوبارہ گرفتار کر لیا۔