سیاست گلگت بلتستان میں الیکشن، 24 نشستوں پر ووٹوں کی گنتی جاری ان انتخابات میں 400 سے زائد امیدوار میدان میں ہیں جبکہ ووٹروں کی تعداد نو لاکھ سے زائد ہے۔
پاکستان 'انتخابات ایسے ہوں کہ جو بھی ہارے، اپنی ہار تسلیم کرے' گلگت بلتستان کے حالیہ الیکشن میں دھاندلی کے الزامات کے بعد وزیراعظم عمران خان نے چند انتخابی اصلاحات لانے کا اعلان کیا ہے۔