پاکستان کے دوسرے علاقوں میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت تقریباً 2800 روپے ہے، جب کہ گلگت بلتستان میں یہی تھیلا رعایتی قیمت یعنی 540 روپے میں دستیاب ہے۔ اب اس رعایت کو ختم کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں۔
گلگت بلتستان
سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ کے پانچ ایڈیشنز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر بابر خان یوسفزئی کو چیمپئن آف چیمپینز کا خطاب اور 10 لاکھ روپے کا انعام پیش کیا گیا۔