کاش! ایک دن پھر ایسا آئے کہ سردیوں کی پہلی صبح چترال کی چوٹیاں حسبِ معمول سفید لباس میں ملبوس ہوں، چشمے اطمینان سے بہہ رہے ہوں اور کوئی بزرگ اپنے پوتے سے مسکرا کر کہے: ’دیکھو بیٹا! برف پھر وقت پر گری ہے۔‘
پی ڈی ایم اے اس خدشے کا اظہار کر چکی ہے کہ رواں برس مون سون میں بارشیں 35 فیصد تک زیادہ ہونے کے امکانات موجود ہیں جبکہ یکم جولائی سے پنجاب میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے۔