سوات کی قدیم سرزمین سے بدھ مت دور کے نایاب آثار برآمد، ماہرین کے مطابق دریافت خطے کی تاریخی شناخت اور سیاحتی امکانات کو نئی تقویت دے سکتی ہے۔
راولپنڈی اور اس کے گرد ونواح کے علاقوں میں قدیم دور کی جس واحد آبادی کا ذکر موجود ہے وہ اُچا انگر ہے، جو اب کہیں مٹی کے نیچے دفن ہے۔