ایشیا بھارت: شوہر کی موجودگی میں برطانوی سیاح کا ریپ بھارتی ریاست گوا میں پولیس کے مطابق چھٹیوں پر آئی ایک برطانوی سیاح نے پولیس کو اطلاع دی ہے کہ ایک شخص نے مساج کے بہانے ان کا ریپ کیا۔