بلدیاتی انتخابات لڑنے کا ارادہ رکھنے والی فوزیہ سینگار کا کہنا ہے کہ جب میرے شوہر کامریڈ سینگار جبری طور پر گمشدہ ہوئے تو میرا سیاست میں باضابطہ طور آنا ہوا، جب میں گھر سے نکلی تو سارا شہر میرے ساتھ تھا۔
گھریلو خواتین
بیوی پر شوہر چاہے جتنا تشدد کر لے، خود بیوی کے گھر والے اسے کہتے ہیں کہ برداشت کرو، خود ہی ٹھیک ہو جائے گا۔