پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے سندھ کے ضلع سجاول میں ڈولفن ایکس ون نامی دریافتی کنویں سے گیس دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے، جہاں ٹیسٹنگ کے دوران کنویں سے یومیہ 0.942 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس حاصل ہوئی۔
محققین کے مطابق پراسرار گیس کے متاثرین کے خون میں کسی زہریلی گیس کے شواہد نہیں ملے جبکہ سویا بین ڈسٹ کی موجودگی کا امکان نہیں۔