نیب کے مطابق تین جائیدادیں بولی کی شرائط پوری نہ ہونے کی وجہ سے فروخت نہ ہو سکیں اور ان کے لیے جلد دوبارہ نیلامی کا اعلان کیا جائے گا۔
ہاؤسنگ سوسائٹی
حکومتی کارروائی کی زد میں آنے والوں میں ’بحریہ ہاؤسنگ سوسائٹی،‘ ’نووا سوسائٹی‘ اور ’سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی‘ کے نام شامل ہیں، جو فی الوقت تنازعے کا شکار ہوگئی ہیں۔