یہ دیکھ کر اچھا لگتا ہے کہ ہالی وڈ کا سابقہ سپر ہیرو اب بدل چکا ہے۔ وہ عروج سے نیچے آ رہا ہے اور رفتار پکڑ رہا ہے۔ وہ اپنا کیریئر الٹا لے جا رہا ہے، جیسے اپنی عمر کی گھڑی پیچھے کر رہا ہو۔
ہالی وڈ
انڈیا حالیہ آسکرز کے لیے اگر لاپتہ لیڈیز کی بجائے اس فلم کو بھیجتا تو عین ممکن تھا اسے ایوارڈ مل جاتا۔