چار حکومتی عہدیداروں نے روئٹرز کو بتایا کہ اس معاہدے کو گذشتہ ہفتے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور لیبین نیشنل آرمی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف صدام خلیفہ حفتر کے درمیان بن غازی میں ملاقات کے بعد حتمی شکل دی گئی۔
ہتھیار
پاکستان نے سلامتی کونسل کو بتایا کہ شام کی عبوری حکومت کے قیام نے ملک کو کیمیائی ہتھیاروں سے پاک کرنے اور متعلقہ کنونشن کی مکمل تعمیل یقینی بنانے کا موقع فراہم کیا ہے۔