پاکستان تھرپارکر: ایمبولینس میں آکسیجن سیلنڈر پھٹنے سے 10 اموات پولیس نے بتایا کہ جان سے جانے والوں میں طبی مرکز کا عملہ، مریض اور ان کے رشتہ دار شامل ہیں۔
صحت جناح ہسپتال کراچی میں کینسر کے مریضوں کے لیے اے آئی اسسٹنٹ ہسپتال کے مطابق ’ہامی‘ کا مقصد ڈاکٹروں کی جگہ لینا نہیں بلکہ مریض کی معلومات بہتر اور تیز انداز میں ڈاکٹروں تک پہنچا کر علاج کے عمل میں معاونت کرنا ہے۔