پوٹھوہار میں جنرل شاہ نواز کے حوالے سے ایک محاورہ زبان زد عام ہے کہ ’ماں مولی تے پیئو پیاز، پتر جمیا شاہ نواز‘ یعنی عام ماں باپ کا بیٹا بھی شاہ نواز جیسا بن سکتا ہے۔
ہندوستان
دوسری عالمی جنگ میں لڑنے والے غیرمنقسم انڈیا کے فوجی افسروں اور جرنیلوں پر تو بہت لکھا گیا ہے لیکن ایک عام ہندوستانی سپاہی کی کہانی کم ہی سامنے آئی ہے۔