پانچ صدیاں گزرنے کے باوجود بھگت کبیر کا پیغام آج بھی زندہ ہے۔ انہوں نے مذہب کے نام پر قائم ظاہری رسومات اور تقسیم کو چیلنج کرتے ہوئے انسان اور خدا کے براہِ راست تعلق کی بات کی۔
ہندوستان
آخری عہد مغلیہ میں جب فرخ سیر تخت کے حصول کے لیے بنگال سے دلی آ رہا تھا تو اس نے پٹنہ میں اپنے اخراجات کے لیے ہندو تاجروں کو لوٹا تھا۔