اگرچہ موجودہ دور میں دلت ذات کو ووٹ کا حق ملا، انہوں نے سیاسی جماعتیں بنائیں، سیاسی اقتدار میں بھی آئے، مگر اعلیٰ ذات کے لوگوں میں ان کے خلاف جو تعصب اور نفرت ہے، وہ پوری طرح سے ختم نہیں ہوئی ہے۔
ہندو
مہا کمبھ ایک ہندو مذہبی تہوار ہے جو ہر 12 سال بعد گنگا اور جمنا دریاؤں کے سنگم پر ریاست اتر پردیش میں منعقد ہوتا ہے۔