ریستوران کے مالک نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی سویٹ ڈشز کا ذائقہ بڑھانے کے لیے چیونٹیاں استعمال کیں۔
سرینا کابل کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ’ہوٹل کے انتظامات اب سے ہوٹل سٹیٹ اونڈ کارپوریشن (ایچ ایس او سی) کے حوالے کیے جائیں گے۔‘ یہ طالبان کی عبوری حکومت کے تحت چلایا جانے والی ادارہ ہے جو ہوٹلوں سے متعلق امور کی نگرانی کرتا ہے۔