پاکستان گلگت بلتستان ہیلی کاپٹر حادثہ: دو افسران سمیت پانچ فوجی جان سے گئے پاکستانی فوج کے مطابق ہیلی کاپٹر معمول کی تربیتی پرواز کے دوران تکنیکی خرابی کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوا۔
ایشیا ترکی: ہیلی کاپٹروں میں ٹکر سے چھ فوجیوں کی موت، پاکستان کا افسوس پاکستان نے ترکی میں دو ہیلی کاپٹروں کے مابین فضا میں تصادم کے نتیجے میں چھ فوجی اہلکاروں کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔