وزیر اعظم ہاؤس نے ایک بیان میں سرکاری افسروں کو ہدایت کی ہے کہ فون پر مشکوک لنکس آنے پر کابینہ ڈویژن کو اطلاع دیں۔
ہیکنگ
مذکورہ واقعے سے قبل 2016 میں اوبر ہیکنگ کی ایک بڑی کارروائی کی وجہ سے تنقید کی زد میں آئی جس سے کمپنی کے تقریباً پانچ کروڑ 70 لاکھ ڈرائیوروں اور صارفین کا ڈیٹا لیک ہو گیا تھا۔