یورپ برطانوی ہوائی اڈے پر یورینیم برآمدگی کا معاملہ، ایک شخص گرفتار پولیس نے اس 60 سالہ شخص کو برطانیہ کے دہشت گردی ایکٹ کے تحت شمال مغربی انگلینڈ کے شہر چیشائر سے گرفتار کیا ہے اور اب اسے اپریل تک ضمانت پر رہا کیا جا چکا ہے۔