65 سالہ ریٹائرڈ استاد اور مصورہ ممتاز اظہر کو جوہری دھماکوں والے دن کا نام تجویز کرنے والے دیگر افراد کی طرح اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کے دستخط والی اعزازی سند دی گئی تھی۔
یوم تکبیر
11 مئی، 1998 کو بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے بعد ایک جانب جہاں پاکستان پر اس کا جواب دینے کے لیے دباؤ بڑھا تو وہیں دوسری جانب عالمی طاقتیں اسے روکنے کے لیے سرگرم ہوگئیں۔