نقطۂ نظر

جنگیں اور ہماری منگولی فطرت

لبنان اور غزہ سمیت جنگ سے تباہ شدہ دوسرے کئی معاشروں کا تجزیہ کیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ ہم منگولوں کے اجتماعی سزا کے فلسفے اور جنگی پالیسی پہ عمل پیرا ہیں۔