بن یامین نتن یاہو کی کابینہ نے پورے غزہ کی پٹی پر قبضے اور اسرائیلی فورسز کی وہاں غیر معینہ مدت تک تعیناتی کا منصوبہ منظور کر لیا۔
غزہ
سول ڈیفنس کے اہلکار محمد المغیر نے اے ایف پی کو بتایا: ’فجر سے اب تک غزہ کی پٹی پر مسلسل اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 50 شہدا کی گنتی کی گئی ہے۔‘