بھوک اور قحط کی وجہ سے موت سے ہمکنار ہونے والے فلسطینی زبانِ حال سے کہہ رہے ہیں کہ بم سے مرنا آسان ہے، بھوک سے مرنا بہت مشکل ہے۔
غزہ
عالمی عدالت انصاف میں آج والی عوامی سماعت کے دوران نیدرلینڈز میں پاکستان کے سفیر سید حیدر شاہ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں، خاص طور پر غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جاری مظالم کو اجاگر کیا۔