دنیا غزہ: 10 لاکھ سے زائد بچے جان بچانے والی امداد کے منتظر یونیسیف نے تازہ بیان میں بتایا ہے کہ دو مارچ 2025 سے اب تک کسی بھی قسم کی امداد کو غزہ میں داخل ہونے نہیں دیا گیا ہے۔
نئی نسل کے پی میں ’ہر 100 میں سے 11 بچے مزدوری کرنے پر مجبور‘ : سروے یونیسیف کے سروے میں بتایا گیا کہ پانچ سال سے 17 سال کے درمیان 80 لاکھ سے زائد بچوں میں 11 فیصد بچے کام کرتے ہیں۔