ڈی جی آئی ایس آئی

ایشیا

پاکستانی وزیر دفاع اور آئی ایس آئی چیف کا غیر اعلانیہ دورہ افغانستان

پاکستان کی جانب سے اعلیٰ سطحی وفد کے اس غیر اعلانیہ دورے کے حوالے سے تاحال کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے تاہم افغانستان کے نائب وزیراعظم عبدالغنی برادر کے دفتر نے تصدیق کرتے ہوئے ملاقات کی تصاویر اور ویڈیوز بھی جاری کی ہیں۔

جنرل ندیم انجم نئے ڈی جی آئی ایس آئی مقرر

پاکستان فوج میں اعلیٰ سطحی تبادلے کے بعد سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور مقرر کر دیا گیا ہے جب کہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ڈی جی آئی ایس آئی مقرر کیے گئے ہیں۔