پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے گذشتہ جمعے کو واشنگٹن میں کہا تھا کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے کے بہت قریب ہیں۔
معاہدہ
انڈین سیکریٹری خارجہ وکرم مسری نے کہا کہ دہلی نے بیجنگ کے درمیان لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر دونوں ممالک کی فوجوں کی گشت سے متعلق معاہدہ طے پایا ہے۔