فرار ہونے والے قیدیوں میں قتل کے الزامات کا سامنا کرنے والے ملزمان سمیت سات قیدی اب بھی مفرور ہیں جبکہ تین کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔
ملزمان
ناظم جوکھیو کی بیوہ کا کہنا تھا کہ ان کے چھوٹے بچے ہیں اور وہ مزید کیس لڑ نہیں سکتیں، اکیلی ہیں اور کوئی ساتھ نہیں ہے۔ اس لیے وہ اپنے شوہر کے قاتلوں کو معاف کرتی ہیں۔