ایتھوپیا کے ہائلی گوببی آتش فشاں کے پھٹنے کے بعد راکھ کے بادل گوادر سمیت پاکستان کے جنوبی اور مغربی انڈیا کے بعض حصوں پہنچ گئے ہیں۔
ایتھوپیا
پناہ گزینوں سے متعلق اقوام متحدہ جبوتی دفتر کے سربراہ تنجا پیسفیکو کے مطابق غیر معمولی بات یہ ہے کہ دو ہفتے سے بھی کم عرصے دو کشتیوں کے ڈوبنے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ پہلے واقعے میں جبوتی کے ساحل قریب بچوں سمیت کم از کم 38 افراد جان سے گئے۔