کھیل زاؤ ورلڈ سنوکر چیمپیئن شپ جیتنے والے پہلے چینی کھلاڑی زاؤ 2005 میں 22 سال کی عمر میں جیتنے والے شون مرفی کے بعد سب سے کم عمر عالمی چیمپئن ہیں۔
کھیل سعودی عرب سنوکر ماسٹرز: 20 لاکھ پاؤنڈ انعامی فنڈ کا حامل نیا ٹورنامنٹ یہ ایک رینکنگ ایونٹ ہوگا جو تمام ٹور کھلاڑیوں کے علاوہ چھ مقامی وائلڈ کارڈز کے لیے کھلا ہے۔