پاکستان براڈ پیک: لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش دوبارہ شروع کر دی گئی گلگت بلتسان حکومت کے مطابق پاکستانی فوج کوہ پیماؤں اور امدادی کارکنوں کے ساتھ مل کر سخت موسمی حالات میں امدادی کارروائی کر رہی ہے۔
ملٹی میڈیا شگر کی ’اندھی جھیل‘ جس کا پانی ایک ’معمہ‘ مقامی افراد کے مطابق چونکہ جھیل میں پانی آنے کا کوئی مقام معلوم نہیں، اس وجہ سے اسے ’اندھی جھیل‘ کا نام دیا گیا ہے۔