انڈیا میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے سلسلے میں پاکستان نے ساتوں میچ بنگلہ دیش کو سات وکٹوں سے ہرا دیا
پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش
صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کے بارے میں سوشل میڈیا پہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وہ پہلے کھلاڑی ہیں جو اندرون سندھ سے قومی ٹیم میں شامل ہوئے ہیں۔