کرکٹ پاکستان سے سخت مقابلہ لیکن جیت بنگلہ دیش کی، سیریز جیت لی بنگلہ دیش نے اتوار کو تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے دی۔
کرکٹ بنگلہ دیش کی پاکستان کو دوسرے ٹی20 میچ میں بھی شکست بنگلہ دیش کی جانب سے دیے گئے 134 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم نے 125 رنز بنائے۔