شمس مومند
صحافی
پاکستان

پاک افغان تجارت: 'جہاں 1200 گاڑیاں گزرتیں،اب 400 جاتی ہیں'

چونکہ افغانستان کا کوئی سمندری ساحل نہیں ہے اس لیے بین الاقوامی قوانین کے مطابق پاکستان افغانستان کو دنیا بھر سے تجارتی سامان کی درآمد کے لیے ٹرانزٹ سہولت فراہم کر رہا ہے، لیکن اس روٹ پر تاجروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

سیلاب محسود جو بس اب ایک یاد بن گئے

میری مراد جنوبی وزیرستان کے پسماندہ ترین علاقے سے تعلق رکھنے والے سیلاب محسود سے ہے جن کا شمار اپنے علاقے، صوبے یا ملک نہیں بلکہ دنیا کے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔