محققین کے مطابق قدرتی طریقے سے کھلی جگہ پر پالی گئی مرغیوں کے انڈے حاصل کرنے کی صورت میں گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں 60 فی صد اضافہ ہو سکتا ہے۔
کاربن ڈائی آکسائیڈ کے زہریلے اثرات پاکستانیوں پر اثرانداز ہو رہے ہیں کیوں کہ ہم پگھلتے ہوئے گلیشیئروں کے راستے میں بیٹھے ہیں۔