محمد عادل چند برس پہلے تک منشیات کی لت کا شکار تھے، لیکن آج وہ کراچی کی بلوچ کالونی کے فٹ بال گراؤنڈ میں نوجوانوں کو صرف فٹ بال ہی نہیں سکھاتے بلکہ بچوں کو اس راستے سے دور رکھنے کی بھی کوشش کرتے ہیں۔
انمول پنکی نے گرفتار ہونے سے پہلے مبینہ طور پہ اپنی جگہ کسی اور کو دینے کا اعلان کیا تھا۔کارٹیل سلامت رہتے ہیں، نشے چلتے رہتے ہیں۔ وہ جیل شاید ابھی بنی ہی نہیں، جس میں سارے مجرم قید کیے جا سکیں۔