طلال چوہدری نے کہا کہ پاکستان منشیات کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘ کی پالیسی پر عمل پیرا ہے اور سعودی عرب کے تعاون سے اس ’ناسور‘ کے خلاف تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
منشیات
انڈپینڈنٹ اردو نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ گذشتہ ایک سال میں جڑواں شہر (اسلام آباد، راولپنڈی) کی حدود میں کتنی منشیات پکڑی گئی ہیں۔