ٹیکنالوجی سپیس ایکس کا مریخ مشن کے لیے سٹارشپ راکٹ کا ٹیسٹ مکمل سٹارشپ کو ناسا کے آرٹیمس پروگرام کے تحت خلابازوں اور سامان کو چاند کی سطح پر پہنچانے کے لیے بھی تیار کیا جا رہا ہے۔
ٹیکنالوجی چین کا مصنوعی سورج ’اصل سے پانچ گنا زیادہ گرم‘ یہ ری ایکٹر جسے ’مصنوعی سورج‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، تجربات کے دوران سات کروڑ ڈگری سیلسیس حرارت تک پہنچ گیا۔