ن لیگ کے سینیئر رہنما رانا ثنا اللہ پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کے ضمنی انتخاب میں 250 ووٹوں سے کامیاب ہو گئے۔
رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ’جمہوری نظام میں حکومت اور حزب اختلاف گاڑی کے دو پہیوں کی مانند ہوتے ہیں، دونوں مل کر چلیں توگاڑی آگے بڑھے گی۔ اس لیے بالکل ہم بات چیت پر یقین رکھتے ہیں اور مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔‘