یوگنڈا میں گرفتار پاکستانی شہریوں کے معاملے پر انڈپینڈنٹ اردو نے دفتر خارجہ سے رابطہ کیا، جہاں ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ ’حقائق اور تفصیلات کی تصدیق کی جا رہی ہے۔ آپ کو آگاہ کریں گے۔‘
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ یمن میں حوثی ملیشیا نے اتوار کو اقوام متحدہ کے دفاتر پر چھاپوں کے دوران کم از کم 11 ملازمین کو حراست میں لے لیا۔