صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ہفتے کی شب موسلا دھار بارشوں کے بعد شہر کے کئی علاقے زیرآب آ گئے جبکہ متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی
ایف آئی اے کے سینئر عہدیدار عبدالرؤف شیخ کے مطابق ’دوران تفتیش ہمیں رقم کے لین دین کا سراغ بھی ملا ہے جس کے مطابق پائلٹس نے ہر ایک مطلوبہ دستاویز کے بدلے کم از کم 312.50 ڈالر ادا کیے تھے۔‘