کراچی میں گذشتہ دنوں بارش سے خبریں بھی قومی سطح کی بنیں جس پر حکام نے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ ایسا 'کچھ میڈیا ہاؤسز نے منظم منصوبہ بندی' کے تحت کیا۔
میڈیا کوریج
عوام کسی بھی سماجی تحریک کے بارے میں کیا جانیں گے اور کس طرح جانیں گے، اس کا انحصار میڈیا کوریج پر ہوتا ہے۔ میڈیا کوریج کی نوعیت تحریک کو کامیاب یا ناکام بنا سکتی ہے۔