نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ انڈیا میں شدید فضائی آلودگی کے اثرات نومولود بچوں کی صحت پر منفی طور پر مرتب ہو رہے ہیں۔
نومولود
برطانیہ میں ارکان پارلیمنٹ نے فرنیچر سازی، ڈبہ بند خوراک اور بچوں کے پرام وغیرہ میں مختلف اقسام کے زہریلے کیمیائی مواد کے استعمال کو نظرانداز کیے جانے کے باعث شہریوں کی صحت کو لاحق خطرات پر حکومت کو خبردار کیا ہے۔