ناسا اور انڈین خلائی تحقیقاتی ادارے کے اشتراک سے بین الاقوامی خلائی سٹیشن کے لیے چوتھے نجی خلا باز مشن ’ایکسیم مشن فور‘ کی 10 جون، 2025 کو لانچ کی تیاری جاری ہے۔
خلا
معاہدے کے تحت دو پاکستانی خلا باز چین کے ایسٹروناٹ سینٹر آف چائنا میں تربیت حاصل کریں گے۔ ان میں سے ایک خلا باز کو سائنسی پے لوڈ سپیشلسٹ کے طور پر خصوصی تربیت دی جائے گی تاکہ وہ چین کے خلائی سٹیشن (CSS) پر سائنسی تحقیق کے لیے تیار ہو سکے۔