محققین نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کتے پالنے کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے، جو بچوں کی پرورش کے تقاضے پورے کیے بغیر پالنے پوسنے کی بڑھتی ہوئی خواہش کی عکاسی کرتا ہے۔
تحقیق
امریکی ریاست وسکونسن کے رہائشی ٹم فریڈ نے خود کو کئی مرتبہ زہریلے سانپوں سے ڈسوایا اور اب سانپ کے کاٹے کا مؤثر علاج دریافت کرنے کے لیے ان کے خون پر تحقیق جاری ہے۔