سیاست کیا سہیل آفریدی پی ٹی آئی کی جارحانہ سیاست واپس لا سکیں گے؟ تجزیہ کاروں کی رائے میں ’خیبرپختونخوا کے نئے نامزد وزیراعلیٰ میں تجربے کی کمی وفاق کے ساتھ ورکنگ ریلیشن شپ کے سلسلے میں بڑا چیلنج ہو گی۔‘