ٹوکیو یونیورسٹی آف ایگریکلچر کے محققین کا کہنا ہے کہ بلیاں اجنبی کی خوشبو کو سونگھنے میں اپنے مالک کی نسبت زیادہ وقت صرف کرتی ہیں۔
بلیاں
جنوبی کوریا میں فائر اینڈ ڈیزاسٹر ڈیپارٹمنٹ کے حکام نے ایک بیان میں کہا کہ بلیوں نے جنوری 2019 اور نومبر 2021 کے درمیان کُل 107 گھروں میں آگ لگائی۔