مارچ 1984 میں مہاجر قومی موومنٹ کے نام سے آغاز سفر کرنے والی اس جماعت نے بہت سے نشیب و فراز دیکھے اور نام میں ردوبدل کے علاوہ ایک موقعے پر اس کے قائدین کو اپنے بانی قائد الطاف حسین سے بھی لاتعلقی اختیار کرنی پڑی۔
مصطفیٰ کمال
سابق وزیر خزانہ نے واضح کیا کہ وہ تحریک انصاف کو چھوڑ کر پاک سر زمین جماعت میں شامل نہیں ہوں گے اور نہ ہی ایسا کوئی اعلان یا ہنگامی پریس کانفرنس متوقع ہے۔